14 جنوری 2013 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے عربی اور افریقی امور کے نائب وزير خارجہ چینی حکام کے ساتھ گفتگو کے لئے چین روانہ ہوگئے ہیں۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے عربی اور افریقی امور کے نائب وزير خارجہ  حسین امیر عبد اللہیان  چینی حکام کے ساتھ گفتگو کے لئے چین روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ اس سف رمیں علاقائی اور عالمی مسائل پر چینی حکام کے ساتھ گفتگو کریں گے۔

.......

/169